@_.qainaaaaat._: تمہیں شدت سے چاہنے والوں کے دل تمہارے معاملے میں صبر نہ کر جائیں جس دن ایسا ہوا اس دن تمہاری اپنی سانسیں ہی تم پر تنگ پڑ جائیں گی۔❤️‍🩹🙂‍↔️ #fypシ゚viral #viral #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo #foryou

꧁𝐂ʰᵘʳᵃⁱˡ꧂
꧁𝐂ʰᵘʳᵃⁱˡ꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 16:01:07 GMT
13817
1180
19
141

Music

Download

Comments

professor3549
professor :
قوال کا نام ؟؟ اگر ہو سکے تو کلام کا پہلا مصرعہ بتا دیں؟ میں کافی دیر سے ڈھونڈھ رہا ہوں مل نہیں رہا کلام! پلیز رپلائی
2026-06-30 07:45:56
2
4ever_0060
❤️‍🔥🥀LOSER🥀❤️‍🔥 :
💔😔میں نے تو کہا تھا کہ تم آؤگی میری دہلیز پر، میری زندگی کے سنسان راستوں میں امید کا چراغ جلاؤ گی۔ میں نے تمہارے وعدوں پر یقین کر کے اپنے دل کو تسلی دی، ہر آہٹ کو تمہاری آمد سمجھا، ہر شام تمہارا انتظار کیا۔ مگر آج قسمت نے ایک عجیب منظر دکھایا ہے۔ جس دروازے پر تمہاری دستک کی آس تھی، وہاں کوئی اور میری قسمت کا سودا کرنے آ پہنچا ہے۔ دل یہ ماننے کو تیار نہیں کہ خواب اتنی خاموشی سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ تمہاری یادیں اب بھی اسی دہلیز پر بیٹھی ہیں جہاں کبھی تمہارے آنے کی دعائیں مانگی جاتی تھی۔ وقت نے شاید فیصلہ بدل دیا، مگر دل آج بھی تمہارے وعدوں کی گواہی دیتا ہے۔ سب کچھ سامنے ہوتے ہوئے بھی ایک کمی سی محسوس ہوتی ہے، جیسے زندگی کا سب سے خوبصورت خواب ادھورا رہ گیا ہو۔ اور یہی ادھوراپن اب میری آنکھوں کی نمی اور خاموشی کا سبب بن چکا ہے۔
2026-07-03 09:12:17
2
apnayaarhamza
Ahad nadeem :
wah kya bat he
2026-06-29 16:30:08
2
professor3549
professor :
لاجواب۔۔۔۔۔ جو وی کردا چندرا دل کردا کی قصور اے اکھاں وچاریاں دا واہ واہ۔۔۔کیا کہنے
2026-06-30 07:25:08
2
sufi.malik.302
Sufyan Shaukat Ali ISF :
😎😎😎
2026-07-02 13:11:49
2
shjidogar1
Sharjeelahmad jameel :
🥰🥰🥰
2026-06-30 12:32:02
2
zulaqarnain66
Sakandar Zulqarnain sandhu :
🥰🥰🥰
2026-07-01 13:12:47
2
user6540241919869
Haفiz Shahباz🥷🥷🇵🇰 :
🌹
2026-06-30 00:07:22
2
sultanm363
🦅سلطان بھٹی🦅 :
🕊️🍂
2026-06-29 16:45:33
2
seensheen_
seen sheen🧕 :
💯
2026-06-29 21:04:13
3
sayco.0009
SAYCO :
❤️❤️❤️
2026-07-06 13:02:05
0
maniisarkarr1117
Manii Sarkarr1117 :
💯💯💯
2026-07-07 22:17:54
1
asrhiasrhi4
RASHid🖤💘 :
🖤🖤🖤
2026-07-10 11:38:57
0
maniisarkarr1117
Manii Sarkarr1117 :
..❤🖤💯🏁
2026-07-07 22:18:00
1
asrhiasrhi4
RASHid🖤💘 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 11:38:58
0
To see more videos from user @_.qainaaaaat._, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About