@kashiiedits07: کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ایک طرف سے نبھائے جاتے ہیں۔ ہم نے ہر روز تمہیں یاد کیا، ہر دعا میں تمہارا نام لیا، مگر تم نے ایسے بھلا دیا جیسے ہم کبھی تمہاری زندگی کا حصہ ہی نہ تھے۔ دل آج بھی وہیں رکا ہوا ہے جہاں تم نے آخری بار "خیال رکھنا" کہا تھا۔ تم آگے بڑھ گئے، اور ہم آج بھی تمہاری یادوں کے ملبے میں اپنی سانسیں تلاش کر رہے ہیں...! 💔🥀 #selfish #peotrystatus #foryou #fouryoupage

𝐊𝐀𝐒𝐇𝐈𝐈 𝐀𝐔𝐑 𝐉𝐀𝐍𝐀𝐍
𝐊𝐀𝐒𝐇𝐈𝐈 𝐀𝐔𝐑 𝐉𝐀𝐍𝐀𝐍
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 16:08:34 GMT
56314
5837
71
452

Music

Download

Comments

siraj.ahmed050
Siraj ahmed :
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیمؔ بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
2026-06-29 16:39:21
19
noor_shayri
NOOR ✨ :
haan bilkul essa hi h
2026-06-30 06:07:32
3
rajanoman0076
🦅راجہ صاحب🦅 :
Song name
2026-06-30 11:32:50
1
eyeslovers17
SK mianwali :
اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہوتا دل بھر جائے 💔 💔 💔 💔تو اکثر لوگ یاد کر نا بھی چھوڑ دیتے ہیں💔
2026-06-30 02:38:09
7
mudassarkuwt
Mudsar Kuwait🇰🇼 :
مدت بعد اسی جگہ بیٹھ کر بہت روے جہاں پہلی بار گفتگو کی تھی تم سے۔۔ ✍️
2026-06-29 17:55:08
8
full.harche.kawa
✨زہنی مریض✨ :
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے تو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارہ کر لیں Makafat e Amal inshAllah
2026-06-30 09:09:14
5
itx_mian_awais_official
♡《ꮇἶɐŊăᏯàïş》♡ :
caption
2026-06-29 17:22:50
1
ihsankhankhan290
Pardesi log 786 🇵🇰🇦🇪🇦🇪 :
: اگر نوکری ہوتی سرکاری ہماری تو ساتھ ہوتی شہزادی ہماری : تو ساتھ ہوئی شہزادی ہماری یہ بے روزگاری کھا گئی میرے رشتے کو : ورنہ بہت پیاری تھی جوڑی ہماری
2026-06-29 18:11:11
4
mwaqasali446
waqasali :
اُس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے کون کمبخت جھیل سکتا ہے ‘‘جی کون’’ کا دکھ🥀💔
2026-06-30 11:16:03
2
alonehashmi01
🫀Alone🫀 :
ہمیں بھی راس نہ آیا یہ کارِ محبت ورنہ۔ ہم بھی کمال فن رکھتے تھے اس ہنر میں۔ 😳😌
2026-06-30 06:23:24
2
mishe7112
R❤️ :
wahhh🥀
2026-06-30 09:02:16
1
malik_zeshan_kanjan
سیاہ بخت 🖤 :
ناجانے سچی محبت کرنے والے ہی ہمیشہ تنہا کیوں رہ جاتے ہیں۔۔🥺💔
2026-06-30 10:59:38
1
drahmed926
Ahmed ❤️ :
- *جو دل توڑ ڪر چلا جاۓ وہی سب سے زیادہ یاد آتا ہے....*💔🥹 Dr 😔
2026-06-30 03:44:36
2
ershad3151
Irshad :
2026-06-29 16:59:20
1
shahmeer.sikandar712
shahmeer sikandar :
♥️♥️♥️👌👌👌👌👌👌♥️♥️♥️👌👌👌. ham.kabihee.ni.boh lay.gaaay.osss.ko.shahmeer.
2026-06-29 16:15:07
1
nohri250
💸𝐒𝐇𝐀ن𝐔 :
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی شاہنو بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
2026-06-30 07:08:51
0
pagal.bacha4355
Naeem :
q Dil ma ik udsi si rahti ha Kya yo ik hi saqas tha is jhan ma🥺
2026-06-29 16:31:26
3
m.maqas100160
Muhammad Waqas :
deeply words
2026-06-30 11:29:42
0
itx.abdul.007
Rehman_jani :
اپ تو بھول گئے ہم سے یہ بھی نہ ہوا
2026-06-29 18:02:55
5
ummehanii869
.Hanni g :
:دستک ہوئی، سنی بھی گئی، اِس کے باوجود دروازہ بند ہی رہا، کھولا نہیں گیا شاید اِسی سبب سے ہیں، بے تابیاں میری پرکھا بہت گیا، مُجھے سمجھا نہیں گیا
2026-06-30 06:57:51
1
..shani.._
🗽🏴‍☠️ _باد شاہ_🥷⚖️ :
:تمہیں کیا معلوم کردار کی سہنے میں محبت بھولنے میں اور خود کو سنبھالنے میں عمریں بیت جاتی ہیں دل مردہ ہو جاتے ہیں لہجے برف پڑ جاتے ہیں اور جذبات سرد ہو جاتے ہیں بڑا کٹھن ہے یہ راستہ جو ا سکو تو ساتھ لوگ یہ زندگی کا فاصلہ مٹا سکو تو ساتھ دو بڑے فریب کھاؤ گے بڑے ستم اٹھاؤ گے یہ عمر بھر کا ساتھ ہے نبھا سکو تو ساتھ دو جو تم کہو تو دل کی ا میں جان بھی فدا کروں جو میں کہوں بس ایک نظر لٹا سکوں تو ساتھ لو اور میں ایک غریب بے نواب ہے ایک فقیر بے صدا میری نظر کی التجا جو پا سکو تو ساس کو ہزار امتحان یہاں ہزار ازمائشیں ہزار دو ہزار غم اٹھا سکو تو ساتھ دو یہ زندگی یہاں خوشی غموں کا ساتھ ساتھ ہے یہ زندگی یہاں خوشی غموں کا ساتھ ساتھ ہے رلا سکون کے ساتھ جو بڑا سکو تو ساتھ کو یہ زندگی کا فاصلہ
2026-06-30 05:53:04
0
zulfiqarabbasi471
ZulfiQar Abbasi :
کچھ لوگ بس دل میں ہوتے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں
2026-06-29 20:23:29
2
shehzadi77699
کڑی بٹا دی،😏 :
ایک تیرے چلے جانے سے میرا دل ویران ہوگیا, 💔
2026-06-30 10:03:49
2
malikamirawan414
Malik Amir :
❤️Janaan
2026-06-29 17:53:04
1
To see more videos from user @kashiiedits07, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About