@mahoo_baloch25: آج کے دور میں جہاں تعلق مطلب سے جڑے ہوں، وہاں وفاداری کسی نایاب خزانے سے کم نہیں۔ لوگ ساتھ تو دیتے ہیں مگر صرف موسموں تک اور جب حالات بدل جائیں تو چہرے بھی بدل لیتے ہیں۔ . . . @سلامووو . . . #capcut #viral #trending #foryou #viewsproblem