@horain.horain15: بہوئیں کبھی گھر کے کاموں سے نہیں تھکتیں، ان کو اپنوں کے کڑوے لہجے تھکا دیتے ہیں۔ ہر وقت کی تنقید روح کو زخمی کرتی ہے، مگر خاموشی سے سب سہنا ان کا مقدر بنتا ہے۔ EmotionalLines #HeartTouching #LifeReality #SadTruth #DeepQuotes #ViralReels