@sawi_84: ہمیں بہت سی خواہشات سے دستبردار ہونا پڑتا ہے کئی خوابوں کو آنکھوں میں ہی دفن کرنا پڑتا ہے جہاں ہماری جگہ نہیں ہوتی وہاں سے خود کو کھینچ کر نکالنا پڑتا ہے آنسو روک کر دنیا کے سامنے مسکرانا پڑتا ہے خواہ مخواہ قہقہے لگا کر خود کو زندہ ثابت کرنا پڑتا ہے تب کہیں جا کر زندگی گزرتی ہے.. 🖤🍂🌸 #unfreezemyacount #foryou #foryoupage #sadvibes🥀 #deeplines