@user3978117703744: #CapCut

🌺মায়া.পরী🌺
🌺মায়া.পরী🌺
Open In TikTok:
Region: BD
Monday 29 June 2026 16:20:49 GMT
84
2
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user3978117703744, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر دکاندار اور اسکے بیٹے سمیت دیگر 4 لوگ بے گناہ ہیں تو  کھل کر بتایا کیوں نہیں جارہا؟ اگر وہ جرم میں مکمل یا جزوی طور پر ملوث ہیں تو انہیں سزا کیوں نہیں دی گئی؟ اگر ارسلان اصل مجرم تھا تو ثبوت پیش کیوں نہیں کیے جارہے ؟ کیا ارسلان کو واقعی پریشر کی وجہ سے موت کے گھاٹ اتارا گیا ؟ 3 دن سے سوشل میڈیا پر اس خبر کی بھرمار ہے کہ ارسلان کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا مگر اس سے پہلے ہی اسے مبینہ مقابلے میں پار کردیا گیا ، اگر ارسلان ہی مرکزی ملزم تھا پولیس کو کیسے کنفرم ہوا ؟ سب سے اہم سوال یہ کہ حکومت اور پولیس اس اہم ترین کیس کو مشکوک بنادیے جانے کے باوجود واضح موقف جاری کیوں نہیں کررہے ؟ کتنی افسوسناک صورتحال ہے کہ پہلے ایک شخص کو مجرم بنا دیا جاتا ہے اسے سزا دے دی جاتی ہے اور پھر یہ خبر گرم ہو جاتی ہے کہ وہ بے گناہ تھا ۔۔۔۔ اگر ارسلان مجرم تھا تو باقی ملزمان کا کیا سٹیٹس ہے ؟ اگر ارسلان بے گناہ تھا تو اصل مجرم کون ہے ؟ کاش ادارے ان سوالوں کا جواب دے دیں ۔۔۔ #UK #pohto #sad 😭😭 #unfreezemyacount #fyp

About