@saboor_houn_yaar: اکثر کہا جاتا ہے... کہ عورتیں مرد کو کبھی نہیں سمجھ سکتیں۔ 🖤 اکثر شکایت کی جاتی ہے... "مرد نے یہ نہیں کیا..." "مرد وہ نہیں لایا..." "مرد نے میری یہ خواہش پوری نہیں کی..." 🥀 لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا... 🌿 زبان چلانے میں، اور زندگی چلانے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ 💔 زبان چلانے میں صرف جیبھ ہلتی ہے... مگر زندگی چلانے میں ایک مرد کی پوری دنیا ہل جاتی ہے۔ 🥺 وہ اپنی خواہشیں دباتا ہے، اپنی تھکن چھپاتا ہے، اپنی پریشانیاں دل میں رکھتا ہے، صرف اس لیے... کہ اُس کے اپنے سکون سے رہ سکیں۔ ❤️🩹 وہ ہر روز ہزاروں فکر اپنے ساتھ لے کر نکلتا ہے، اور اکثر مسکراہٹ کے ساتھ واپس آتا ہے۔ 🌙 پھر چاہے وہ... شوہر ہو، بھائی ہو، یا باپ ہو۔ 🤍 کبھی کبھی... ایک مرد کی خاموشی کو بھی سمجھنے کی کوشش کیا کریں، کیونکہ ہر خاموش شخص بےحس نہیں ہوتا... کچھ لوگ اپنی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے بولنا چھوڑ دیتے ہیں۔ 🖤🥀 #عبدالصبور #درد #مُحبت #مرد