@voice.of.ghani: سمجھداری کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں بلکہ زندگی کے ٹھوکروں سے ہے۔ بعض لوگ پوری زندگی گزار کر بھی نہیں سیکھ پاتے، اور کچھ لوگ جوانی کی دہلیز پر ہی دنیا کا اصل چہرہ پہچان لیتے ہیں۔ سچ ہے کہ تجربے عمروں کے نہیں حالات کے محتاج ہوتے ہیں۔