@aicodingworkflows: I prefer this AI over Claude🔥 #coding #programming #webdeveloper #softwareengineer #computerscience

AICodingWorkflows
AICodingWorkflows
Open In TikTok:
Region: US
Monday 29 June 2026 16:36:59 GMT
719
21
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @aicodingworkflows, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کاہنہ نو میں وزیرِاعظم کی خصوصی ہدایت پر، کاہنہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت اور یکجہتی  اس موقع پر ایڈوائزر ٹو پرائم منسٹر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، جناب شبیر احمد عثمانی اور محمد رمضان مستانہ صاحب  نے ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 14 معصوم بچوں کے گھروں کا دورہ کیا۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم بچوں کے درجاتِ بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ جناب شبیر احمد عثمانی نے وزیرِاعظم پاکستان کا خصوصی تعزیتی پیغام بھی متاثرہ خاندانوں تک پہنچایا اور انہیں یقین دلایا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت اس غم کی گھڑی میں ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جاں بحق ہونے والے تمام معصوم بچوں کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمی بچوں کو جلد و کامل صحت نصیب کرے اور تمام سوگوار خاندانوں کو یہ عظیم صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ اس موقع پر وائس چیئرمین زبیر آصف، رأو سرفراز،  حاجی نیامت، الیاس آفریدی، رفیق نکو  علاقے کے کونسلر سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں#unfrezzmyaccount #muhammadramzanmastana #mastanagroup #foryou #foryoupage

About