مین جب بھی عامر۔ بھای۔ اپکا ویلاگ دیکھتی ھون غریب یتیم۔ لوگون کی مدد کرتے ھو۔ اپکی سادگی۔ اپ ایک فرشتہ ھو 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-29 17:17:22
36
Attauallah :
لوگوں کی مدد کرنا یقیناً ایک بہت اچھا عمل ہے لیکن جب ہر نیکی کے ساتھ کیمرہ بھی آن ہو اور ضرورت مند کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالی جائے تو اس سے اخلاص پر سوال اٹھتے ہیں اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ صدقہ و خیرات حتیٰ الامکان خفیہ طور پر کی جائے تاکہ ضرورت مند کی عزت نفس مجروح نہ ہو اگر مقصد واقعی اللہ کی رضا اور انسانیت کی خدمت ہے تو ضروری نہیں کہ پوری دنیا کو دکھایا جائےنیکی کا اصل حسن خاموشی عاجزی اور اخلاص میں ہے نہ کہ ویوز لائکس اور شہرت میں مدد ضرور کریں لیکن ایسے انداز میں کہ لینے والے کی عزت بھی محفوظ رہے اور نیکی کا اصل مقصد بھی برقرار رہے
2026-06-29 17:24:40
7
Muhammad Nasir Bazmi :
چک نمبر 197 جی بی، مرید والا میں ایک عظیم الشان فٹبال ٹورنامنٹ منعقد ہو رہا ہے۔ آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہسپتال کے لیے وہاں تشریف لائیں۔ اس ٹورنامنٹ کی تاریخ 31 جولائی سے 14 اگست تک ہے۔
خصوصی گزارش ہے کہ فائنل سے ایک دن پہلے لازمی تشریف لائیں۔ آپ کی آمد سے ہسپتال کے لیے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع ہونے کی امید ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت ہوگی۔
شکریہ۔
2026-06-29 18:48:18
5
340billal1 :
جی عامر بھائی کیا حال ہے
2026-06-30 01:11:50
6
ayan ali 786 :
2026-06-29 17:25:19
6
@@Asif Zidi$@@🇦🇪 :
nhi bhi Jan medina hospital bhot zyada pesay lety hne
2026-06-30 15:09:16
6
Falik Shar :
very nice
2026-07-02 07:19:39
1
khaksaar :
:عامر بھائی آللہ پاک آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥰