@politicaljournalist0: سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا صوبائی اسمبلی میں 11 ارب روپے مالیت کے جہاز سے متعلق معاملے پر ردِعمل۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے ہر سوال کا جواب دینے اور حقائق سامنے لانے پر یقین رکھتی ہے۔ قومی وسائل کے استعمال میں شفافیت اور جوابدہی ہماری اولین ترجیح ہے۔ #PunjabAssembly #MaryamAurangzeb #Punjab #pakistani_tik_tok