@333force1: ماجد ستی گروپ کے لوگوں کی واٹس ایپ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل لیک آڈیو لیکس کے مطابق، لوگو کو کچہری بلانے اور ماجد ستی گروپ کی جانب سے راولپنڈی کچہری کے پرامن ماحول کو خراب کرنے اور وہاں لوگوں کو اکٹھا کرکے حملہ آور ہونے کی منظم کوششیں کی جا رہی ہیں۔ یہ عدلیہ کے تقدس پر براہ راست حملہ ہے۔ متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نوٹس لیں اور راولپنڈی کچہری کی سیکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔"@Farkh Khokhar

333 force
333 force
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 17:01:37 GMT
1342
115
1
9

Music

Download

Comments

farkh.edits.333
Farkh Edits 333 ✅ :
❤️❤️❤️
2026-06-29 17:04:00
0
To see more videos from user @333force1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About