@hopetool.002: I stopped buying air in a metal can. My keyboard and wallet both approve.#tiltokmademebuyit #hopetool #airduster #tiktokshopfind #pccleaning

HOPETOOL Store
HOPETOOL Store
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 30 June 2026 02:48:00 GMT
472
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hopetool.002, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے سب کو الوداع کہہ دیا، کیونکہ اب مجھے ہر وہ چیز ڈرانے لگی ہے جسے میں دل سے چاہنے لگتا ہوں۔ عجیب سا خوف ہے کہ جو چیز جتنی زیادہ اپنی لگتی ہے، وہی ایک دن سب سے زیادہ توڑ دیتی ہے۔ اب کسی کی عادت نہیں بننا چاہتا، کسی کی ترجیح نہیں بننا چاہتا، کیونکہ جب لوگ بدلتے ہیں نا… تو صرف رویے نہیں بدلتے، انسان کے اندر کا سکون بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ اتنی خاموشی سے دور ہوئے کہ آج بھی اُن کی یاد شور مچاتی ہے۔ پہلے دل لوگوں میں سکون ڈھونڈتا تھا، اب تنہائی میں پناہ ڈھونڈتا ہے۔ پہلے محبت کھونے کا ڈر تھا، اب محبت ملنے سے بھی خوف آتا ہے، کیونکہ ہر خوبصورت چیز کے پیچھے ایک اذیت چھپی ہوتی ہے۔ انسان تب نہیں ٹوٹتا جب کوئی چھوڑ کر جاتا ہے، انسان تب ٹوٹتا ہے جب اسے احساس ہوتا ہے کہ جسے وہ اپنی دنیا سمجھ بیٹھا تھا، وہ تو کبھی اس کا تھا ہی نہیں۔ اب حال یہ ہے کہ مسکرانا بھی اداکاری لگتا ہے اور خاموش رہنا بھی سزا… دل اب بھی دھڑکتا ہے مگر جینے کی خواہش پہلے جیسی نہیں رہی۔#potreystatus🔥 #sadpoetry #shayari #BaliRights #ehsaasdiaries

About