@teammurshad0: 💔 ایک بے قصور کو انصاف ملنے میں اتنی دیر ہو گئی کہ اب اس کی قبر کھودی جا رہی ہے۔ استغفار... ارسلان کی قبر کی خدائی شروع ہو گئی، تاکہ ڈی این اے رپورٹ سے حقیقت سامنے آ سکے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سچ کو ضرور آشکار کرے۔ آمین۔