@noorulquran710: حضرت نوحؑ اللہ تعالیٰ سے عرض کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی قوم کو دن رات اللہ کی طرف بلایا، لیکن وہ ہدایت قبول کرنے کے بجائے مزید دور ہوتے گئے۔ وہ اپنے کان بند کرتے، کپڑے اوڑھ لیتے اور تکبر کے ساتھ حق کو رد کر دیتے تھے #SurahNuh #noorulquran #Islam #Tafseer #ProphetNuh