@randomcreater6: انٹروورٹ (کم گو)؟ ایکسٹروورٹ (ملنسار)؟ مجھے خانوں میں بند نہ کریں۔ میں وہاں کھلتا ہوں جہاں مجھ سے محبت کی جائے، وہاں خاموش رہتا ہوں جہاں مجھے حج کیا جائے (مجھ پر تنقید کی جائے)، اور وہاں سے غائب ہو جاتا ہوں جہاں میری توانائی نچوڑ لی جائے۔🥀