@innocent_chuzzi1: لوگ سمجھتے ہیں گناہ صرف ہاتھوں سے ہوتے ہیں، کاش وہ جانتے بعض جنگیں دل کے اندر لڑی جاتی ہیں۔ #foryou #fypシ #unfreezemyacount #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo #islam #islamic_video #repost #muslimgirl
May be bar bar Allah k pass Jana iss BAAT ka ishara hai k vo ap ko maaf ker dei because iss ki ijazat k bagair to us k samny bi khary nahi ho sakty .
2026-07-30 18:21:06
1
Misbah Abbasi :
myry Sath b bilkul asy hi hota hai 😭
2026-07-30 16:26:41
1
ایڈوکیٹ نادیہ جی :
آپ نے میری سوچ کو اور میری تکلیف کو بیان کیا ہے اس کو پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ میں اکیلی اس خوفناک دنیا میں نہیں ہوں
2026-07-26 06:01:06
2
Raza :
hye same situation keep it up don't loss hope we'll success in this Insha'Allah stay faithful make sure your trust more than stronger on Allah's mercy
2026-06-30 11:02:06
2
MSmeer :
بِسْــــــــــــــمِ اللهِ الرَحْمَنِ الرَحِيْـــــم
۞ الْحَمْدُلِلَهِ رَبِّالْعَالَمِينَ۞ الرَحْمَنِ الرَحِيمِ ۞ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ۞ إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ۞ اهدِنَا الصِّرَاطَالْمُسْتَقِيمَ۞ صِرَاطَالَذِينَأَنْعَمْتَعَلَيْهِمْ۞ غَيرِ المَغضُوبِ عَڶَيهِمْو ڶاَاڶضَاڶِّينَ۞ صَدَق الله العَلِيُي العَظيم
بِسْــــــــــــــمِ اللهِ الرَحْمَنِ الرَحِيْـــــم
قل ھواللہ احد اللہ الصمد لم یلد و لم یلد و لم یکن لہ کفوا احد ۔
﷽:اللّهُمّصل عَلَى مُحَمّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمّدٍﷺ️۔
2026-06-30 09:58:00
5
🖤 :
same aesa huta ha😢
2026-06-29 19:00:25
2
* S Y C O ⚛️🎶 :
Same situation 😭😞
2026-07-13 07:20:13
1
SHE 🏴 :
ahhh mere Dil ki bat ki ha ap ne to 😭
2026-07-19 20:37:29
2
~𝐃 𝐎 𝐕 𝐄🐣💗 :
bakhuda mjy lga kisi ne Meri halat likh di gunnah k Baad ki sharmindgi itni shdeed hoti k smjh ni ata hum Allah k samne jayein b to kis muh se kis muh se dubara wada krein k hum ni krein gy kis muh se hum kahein k hmari tanhai paak hai kis muh se Allah se apny liy maghfirat mangein Kya kahein Allah ko bakhuda apna aap itna haqeer lg rha hota us waqt Dil krta apny aap ko saza dein lekn afsos hum wo b ni de skty bs maafi hi maang skty or umeed k sth mangein to insha'allah Allah maaf krdeta bs Allah mazeed gunnahon se bchaye ameen ameen insha'allah 😭😭
ہم کامل نہیں ہے ۔۔!!. ہماری گناہ سے بچنے کی کوشش ہی شاید اصل کامیابی ہے۔یعنی گناہ ،معافی ،گناہ ۔ی بھی تو اسے پسند ہے بندے کا ۔جو گناہ اللہ کے نزدیک کر دے وہ اس نیکی سے بہتر ہے جو ہمیں اللہ سے دور کر دیں۔میری ناقص عقل یہی کہتی ہے۔ورنا۔۔بہت سے لوگوں کو ی احساس ہی نہیں ہوتا کے ی چیز گناہ ہے ۔ایمان کا کمزور ترین درجہ بھی تو یہی ہے کے کم ازکم دل سے برا سمجھا جاۓ ۔مایوس ہو کے اللہ کے در کو چھوڑ دینا بھی تو شیطان کی چال ہے اصل کامیابی تو ان کو ہی ہے جو پرہیزگار ہے ۔♥️🫂❤️🩹
2026-07-02 04:08:44
2
ایڈوکیٹ نادیہ جی :
@ایڈوکیٹ نادیہ جی:آپ نے میری سوچ کو اور میری تکلیف کو بیان کیا ہے اس کو پڑھنے کے بعد اندازہ ہوا کہ میں اکیلی اس خوفناک دنیا میں نہیں ہوں اور بے شک ہم ان میں سے ہی ہیں کہ ہمارا رب ہمیں احساس دلاتا رہتا ہے کہ ہم اس کی پیاری بندیوں میں سے ہیں وہ ہم کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے ہمیں نادم کرتا ہے ہمارے گناہ پر یہ بھی تو ہمارے پیارے رب کا انعام ہے کہ ہم میں احساس جرم اور شرمندگی رہتی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمارے دل اور ضمیر مردہ نہیں ہوے
2026-07-26 06:04:34
1
بنتِ شاکر 🥀 :
🥺🥀
2026-06-29 18:09:18
1
Ayat :
💯💯💯😭😭😭😭
2026-07-13 16:35:43
1
Zill Zill💜 :
🥹
2026-07-24 08:23:15
1
𝐔ᴍᴇʀ_ᡣ𐭩 :
😢
2026-07-13 18:37:26
1
ملکات البیت🫶🏻🫀🥹 :
😭😭😭
2026-07-13 07:55:41
1
janat ka phul🌺 :
😇😇😇
2026-06-30 17:21:03
1
AyeshaBibi :
😭
2026-06-30 19:55:43
1
Hira :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-24 07:04:26
1
To see more videos from user @innocent_chuzzi1, please go to the Tikwm
homepage.