@pak.muhammadammarbaig: یا اللہ! دل اور روح تکلیف میں ہیں، سب کچھ بکھرتا محسوس ہو رہا ہے۔ مجھے تھام لیں، سہارا دے دیں۔ جس معجزے کی امید آپ سے لگا رکھی ہے وہ کر دیجیے۔ بیشک آپ ہی سب پر قادر ہیں، میری دعا پر "کُن" فرما کر دل کو سکون دے دیجیے۔ میری خواہشیں چھوٹی ہیں اور آپ کی رحمت بے حد وسیع ہے۔ میرے ساتھ نرمی، نرمی کے معاملات فرما کر میری ادھوری دعاؤں کو پورا کر دیجیے۔ بیشک آپ بہت مہربان اور سننے والے ہیں۔ میری پریشانیاں دور فرما دیں۔ آمین۔ #allah #dua #kunfayakun #islamic_video #explore