بدنصیبی کی حد پوچھتے ہو؟
تو سنو... میرا پسندیدہ شخص بھی مجھ سے تنگ آ گیا۔
جسے اپنا سکون سمجھا تھا،
وہی میری بے چینی کی وجہ بن گیا۔
دل نے جسے سب سے زیادہ چاہا،
آخر اُسی نے دل سے اُتار دیا۔
کبھی کبھی محبت نہیں ہارتی،
بس قسمت ساتھ چھوڑ دیتی ہے
2026-07-28 22:40:29
0
To see more videos from user @ruthlessqueen1.0, please go to the Tikwm
homepage.