@gumnaampakistani007: ایک وقت تھا جب بلوچستان کے لوگ کہتے تھے: "حالات خراب نہیں، آپ پریشان نہ ہوں، ہم آپ کے ساتھ ہیں، بلوچستان آئیں۔" لیکن آج فتنہ الہندوستان بی ایل اے جیسی تنظیموں کی وجہ سے (جو بلوچستان کی عوام کو ہمیشہ نقصان ہی دے رہے نامنہاد محرومیوں کے نام پر اور خود اربوں ڈالرز لے کر فساد پہلا رہے کہ ان سے اب بلوچستان کی عوام بھی محفوظ نھی ) خود بلوچستان کے مقامی شہری یہ کہنے پر مجبور ہے کہ لوگ بلوچستان آنے سے گریز کریں دہشت گردی، تشدد اور انتشار کا سب سے بڑا نقصان ہمیشہ عام عوام کو ہی اٹھانا پڑتا ہے بلوچستان کے لوگ پر امن، ترقی، روزگار اور خوشحالی چاہتے ہیں، نہ کہ خوف اور بے یقینی محمد کامران بلوچ (جو کے ایک دینی شخصیت معلوم ہوتی اور جو دین جانتا وہ پاکستان کا دشمن ہو ہی نھی سکھتا ) کی بات میں ایک درد اور فکر نظر آتی ہے اس کے چہرے کی پریشانی اور دل کا درد اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ جو لوگ امن، انسانیت اور اپنے وطن سے محبت رکھتے ہیں، وہ ہمیشہ تباہی نہیں بلکہ بہتری ترقی تعلیم کا راستہ چاہتے ہیں بلوچستان ہمارا فخر ہے، اور اس کی ترقی و امن ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ 🇵🇰 #foryou #fyp #trend #Quetta #balochistan