@quetta.daily: بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے آج احتجاج کی کال دی گئی تھی تنظیم نے اپنی مرکزی قیادت ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کو دی گئی سزاؤں کے خلاف سرینا روڈ پر احتجاج کا اعلان کیا تھا احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کریک ڈاؤن کیا #byc #for #balochistan #quetta #foryoupage