@user4688743137: High-End Five-Ply Stainless Steel 26cm Soup Pot, Large Double-Handle Stew Pot, Restaurant-Quality Home Cooking Pot, Stainless Steel Pot #GLOBAL PICKS #stainlesssteel #potsandpans #stewmeatcrockpotmeal #potsandpanset #castironskilletset #hotpots #cookwarestorage #castironpan #hybridcookware #castironcookware

Teban Kitchen
Teban Kitchen
Open In TikTok:
Region: US
Monday 29 June 2026 18:16:33 GMT
23
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user4688743137, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تحریری درخواست / خبر موضع محرم سیال کے رہائشی طاہر عباس بھروانہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ایک دکاندار نوجوان نزاکت وَلہوہ کو ٹیلیفون پر  گولی  مارنے کی دھمکیاں دیں۔ متاثرہ دکاندار کے مطابق طاہر عباس بھروانہ نے کہا کہ چونکہ آپ نے میرے بندے چاندو بھروانہ کو کھاد کی بوری کے ساتھ 200 کا ادھار نہیں کیا ، اس لیے اب آپ اڈہ محرم سیال آ کر دکھائیں، میں وہاں آپ کو فیئر مروا دوں گا۔ جِس کی ریکارڈنگ بھی موجود ہے کیا پاکستان میں 200 ادھار نہ کرنے پر فائر مار دیا جاتا ہے یہاں قانون نام کی کوئی پرواہ نہیں نواب طاہر بھروانہ صاحب کو کیوں کے ان پر ایک mpa صاحب کا ہاتھ ہے پہلے بھی نواب صاحب پر پرچے ہیں ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں اور یہ چنوں بھروانہ اس کا ایک غنڈہ ہے جو کہ جس بندے کو چاہے مار دیتا ہے محرم سیال میں ان لوگوں نے لوگوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے چنوں بھروانہ حسنین بھروانہ قائم علی شاہ اور 2 نامعلوم افراد ان لوگوں نے مجھے مارا بھی ہے جس کے فوراً بعد میں نے 15 پر کال کی تھی  متاثرہ شخص نے متعلقہ پولیس حکام سے مطالبہ کیا پر متعلقہ تھانے والوں نے ان کی کوئی بات نہیں سنی کوئی انصاف دلانے کی یقین دہانی نہیں کروائی#@CM Maryam Nawaz 🇵🇰 @jhang police

About