@dailypakistan1: Punjab Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill, 2026 😳😳 #YasirShami #PunjabAssembly #ControlOfHabitualBill #SpeakerPunjabAssembly #CmPunjabMaryamNawaz نوٹ: میڈیا، سوشل میڈیا اور پنجاب اسمبلی میں ہونے والی تنقید کے بعد حکومت نے بل واپس کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔ یہ رپورٹ کیا جا رہا ہے کہ بل کو ترامیم کے بعد اگست میں اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔