@ayazen44: ایک بار جو سکون بکھر جائے، وہ سکون پھر کبھی واپس نہیں لوٹتا بلے آپ قبریں جتنی بھی سجاؤ۔۔ وہ تو صرف خاموشی کی گواہ ہیں۔۔۔ اور زندگی کی کوئی صدا وہاں پر کہیں لنہیں سنائی دیتی۔مگر ایک وقت تھا جب دل میں روشنی تھی، اب وہ روشنی چھن چکی، صرف اندھیرا رہ گیا۔ان یادوں کے سایے قبر کی مٹی میں دبے ہیں، اور جو مر گیا، وہ کبھی زندہ نہیں ہوتا۔ .. . . . . . . . . #foryou #viral #fyp #foryoupage #tiktokviral