@lostsoul0126: اور پھر جب دل مر جاتے ہیں نہ تب حسرتیں خاک ہو جاتی ہیں تب چاہنا اور نہ چاہنا ایک برابر ہو جاتا ہے پھر انسان کو اس زِندگی کی رنگینیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا پھر جینے کی آرزو ختم ہو جاتی ہے پھر انسان کو موت کا خوف بھی نہیں رہتا یہ دنیا انسان کو فانی لگنے لگتی ہے جب دل ٹوٹتا ہے نہ پھر انسان جیتے جی مر جاتا ہے جس طرح میں جیتے جی مر گیا اب میرے اس دل کو کسی شے کی تمنا نہیں رہی اب نا کوئی اپنا لگتا ہے اور نہ کوئی بیگانہ لگتا ہے بس اب زندگی ایک جیسی لگتی ہے بلکل بے روکھی سی زندگی سوکھے پھول جیسی زندگی جو ٹہنی سے کبھی بھی گر سکتا ہے جو کبھی بھی اپنے وجود کو کھو سکتا ہے بلکل میں بھی ایسا ہی سوکھے پھول کی طرح بے ربط سی زندگی گزار رہا ہوں خواہشوں سے آری زندگی❤️‍🩹😭🙌🏻#unfeezmyaccount #خواہشیں #درد #محبت #جدائی

«Lost_soul»٪💔🥲
«Lost_soul»٪💔🥲
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 18:28:00 GMT
321
28
2
3

Music

Download

Comments

chohan4133
ZÊÈشÃñ🥀🖤 :
😭😭😭right
2026-06-29 18:33:20
1
To see more videos from user @lostsoul0126, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About