میرے لفظوں نے کافی دل دکھایا ہے اپ کا میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا
2026-07-01 10:41:15
23
Usman_Shah🍀 :
کمال کا تعنہ دیا آج دل نے
اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے
2026-07-04 22:15:47
11
💫چٹا پان شاپ🔥 :
اگر کسی کی نظر میں آپ کا ہونا یا نہ ہونا برابر ہو جائے،
تو وہاں پھر آپ کا نہ ہونا ہی بہتر ہ
ہے. ❤️🩹
2026-07-02 02:34:17
5
Mirab37الحمداللہ علی قل حال :
💫🌹:میں وہ کتاب ھوں جسے پڑھنے کے بعد 🍁
🎄💥لوگ ترجمہ کے لیے تمھاری طرف دیکھیں گے🌙🌼✨
2026-07-08 15:27:54
3
Shahzadi🇸🇦Saudi Arabia :
دل نے جسے اپنا سب کچھ سمجھا،
وہی سب سے زیادہ اجنبی نکلا۔
2026-08-10 23:45:46
1
Chadhar🖤 :
it's my city sheikhupura
2026-07-02 11:32:32
0
زخمی دل 💔 :
کچھ خطائیں لفظوں سے ہو جاتی ہیں، میری خاموشی کو ان کی تلافی سمجھ لینا۔🥹💔🥀
2026-07-12 07:24:31
1
♥️Mrs .Shahzad 😘 🥰🥀🎀♥️ :
bhut muskil huta ha Maf Karna 🥺😓🥹
2026-07-24 14:08:16
1
ملک فیصل حیات اعوان :
وہ اچانک نہیں بچھڑامرشد ۔ بہت دنوں سے تیاریوں میں تھا ۔
2026-07-01 19:00:51
7
Yasir :
بھائی اچانک سامنے یہ شعر اگیا قسم سے سلام ہے اپ کو دل پہ جا لگا دل پہ 😭😭😭💘💘💘🫡🫡🤲
2026-07-02 20:24:08
5
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
محبت میں انسان اس مقام پر آ جاتا ہے جہاں اسے ہر طرف بس ایک ہی چہرہ دکھائی دیتا ہے، اور باقی سب کچھ بے معنی سا لگنے لگتا ہے۔ ہم بھی کچھ ایسے ہی تھے، جن کی پوری دنیا تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہو جاتی تھی۔ ہر دعا میں تمہیں مانگا، ہر خیال میں تمہیں رکھا، اور ہر احساس کو تمہارے نام سے جوڑ دیا۔
ہمیں لگتا تھا کہ تم ہی ہماری تقدیر ہو، اور تمہارے بغیر کچھ بھی مکمل نہیں۔ تمہاری ہنسی ہماری زندگی تھی اور تمہاری خاموشی ہمارے دل کو توڑ دیتی تھی۔ ہم نے تمہیں اتنا چاہا کہ خود کو بھی بھول گئے، بس تم ہی تم رہ گئے ہمارے اندر۔
مگر وقت نے یہ سکھا دیا کہ ہر چاہت اپنی نہیں ہوتی، اور ہر خواب سچ نہیں ہوتا۔ تم وہی رہے، مگر ہم اندر سے ٹوٹتے چلے گئے۔ آج بھی تمہیں سوچتے ہیں مگر اب اس سوچ میں وہ شدت نہیں رہی، بس ایک خاموش سی اداسی رہ گئی ہے جو دل کے اندر کہیں بیٹھ گئی ہے۔
2026-07-08 15:19:58
1
فاران مُرید☄️ :
میرے لفظوں نے کافی دل دکھایا ہے اپ کا میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا
بھرم رکھا ہے تیرے بعد تیری یادوں کا ورنہ
ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جاسکتا تھا❤️🩹🥺❤️🩹
2026-07-12 06:29:53
1
syed Saad ali shah :
Syed ⚜️کہا تھا نہ" بدل جاؤ گےسیکھ کے گیا ہے ہم سے محبت وہ
جس سے بھی کرے گا بے مثال کرے گا 🥺🥀
2026-07-03 01:23:58
3
shani 007 :
میرے لفظوں نے کافی دل دکھایا ہے اپ کا میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا
انت الحيات
2026-07-11 23:23:08
1
🇸 🇦 🇩 🇧 🇴 🇾 :
سب کچھ ملتا ہے اس دنیا میں ضامن بس وہ نہیں ملتا جس سے محبت ہو ❤️🩹🥺
2026-07-12 17:26:20
1
Ajeeb_ Ali :
میرے لفظوں نے کافی دل دکھایا ہے اپ کا میری خاموشی کو میری معافی سمجھ لینا💔
2026-07-04 17:47:51
1
⋆。°✩ 𝓐𝓂𝓲𝓇 𝓐𝓁𝓲 ℳ ✩°。⋆ :
بھول جائو اُنہیں جنھیں ماف نہیں کر سکتے.
ماف کردو اُنہیں جنہیں بھول نہیں سکتے.,,
2026-07-01 10:31:40
5
FAYصAL_111 :
yahi name tha save mobile me uska 💔
2026-07-02 22:11:00
0
🥀 Abdul qadeer chishti 🪽 :
🦋....
*اچھی کتابیں اور اچھا دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے*
*یہ ہی وجہ ہے کہ*...!!!
`اچھی کتابیں ہمیشہ گرد اور اچھا دل ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے`🦋❤️> •❥*❖➳̶sonu̶᭄ ̶㋡ヅ🪽
2026-07-04 06:20:37
2
فاران مُرید☄️ :
میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
2026-07-01 17:08:36
2
eesha :
hmm
2026-07-01 18:36:47
1
Fʌʑʌɭ Rɘʜɱʌŋ :
haaayeee zindagiiii 🥺🥺🥺🥺
2026-07-01 11:16:17
1
🔥😈𝓗𝓾𝓼𝓼𝓪𝓲𝓷 𝓙𝓐N🔥😈 :
wo board par likha huwa hai 🥲😢🥺
Ai sy hai Future 🔮
kiya mtlb is bat ka k life fakes chezo sy he hai Abb🥺
2026-07-02 13:23:20
1
To see more videos from user @antul_hayat_372, please go to the Tikwm
homepage.