@ptiofficial: نوجوان کسی بھی تحریک کی اصل طاقت ہوتے ہیں، اور جب وہ بیدار ہوتے ہیں تو وقت کا دھارا بدل دیتے ہیں، طوفانوں کی سمتیں موڑ دیتے ہیں۔ یہی نوجوان 30 جون کو اڈیالہ کے باہر اپنی پرامن مگر طاقتور آواز بلند کریں گے۔ چلو چلو اڈیالہ چلو، ریاستی جبر کے خلاف آواز بلند کرنے چلو۔ #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو