@musa_writers12: وہ تمہاری چھوٹی چھوٹی کوششوں سے بھی واقف ہے جو تم اُس کی رضا میں راضی ہونے کے لیے کرتے ہو۔ وہ تمہارا صبر کرتے کرتے تھک کر گرنا اور پھر دوبارہ اٹھنا بھی دیکھتا ہے۔ وہ تمہاری دعاؤں کو بھی جانتا ہے جو تم ہر وقت دل میں مانگتے رہتے ہو۔ اُس کی بارگاہ میں تمہارا کوئی بھی تھوڑا سا بھی عمل ضائع نہیں ہوتا۔ وہ تمہیں دیکھ رہا ہے اور جانتا ہے، اور وہ تمہارے حوصلے اور ہمت سے خوش ہے۔ تمہارا اجر تیار ہے، بس تم جلد ہی اُسے حاصل کر لو گے۔ پھر تم دیکھو گے کہ وہ رب حقیقتاً کچھ نہیں بھولتا اور ہر کوشش، ہر عمل کا اجر دے کر ہی رہتا ہے۔ ❤️ 💯 #creatorsearchinsights #islamicreflection #gratitude #unfrezzmyaccount #millionviews @TikTok @tiktok creators @TikTok Promote Assistant @TikTok UK
ya Allah hr lrki ki ezat ki ifazat frma mere sat Ameen 🤲🏻
2026-06-30 14:46:54
48
❤️ daughter of khan ❤️ :
😭😭😭 ya Allah mery sata Rehan or muj say razee rehna😭😭😭
2026-07-01 06:43:18
2
Zain 121 :
::اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-06-30 16:17:15
18
sad girl :
ya Allah mari dua ko qabool kar
2026-06-30 13:34:51
6
Sobia :
Allah meri gaibi madad farma
2026-06-30 21:14:22
8
Amal :
Allah muja sabar dy
2026-06-30 11:05:03
25
Amar don :
ye jaga seav he
2026-07-01 07:13:53
1
🦢 :
Ameen Sumameen Ya Rab! 🤲♥️Hasbunallah wa ni'mal wakeel ni'mal mawla wa ni'mal naseer✨🎊
2026-06-30 15:23:58
5
Imran kahan 278 :
I see you thank you for you very nice Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen 🥀❤️🤲😭
2026-07-01 06:17:06
1
Jeon Jungkookookie :
سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر کبیرا والحمدللہ کثیرا سبحان اللہ بکر تہ واصیلا
2026-06-30 06:28:47
17
ultra20.1 :
Allah 🤲❤️
2026-06-30 04:34:06
5
samiyaa :
Allah Pak ❤️
2026-06-30 03:57:55
8
🥀⚔️ Basit Phatan ⚔️💯💫 :
ameen
2026-06-30 06:29:24
6
Abidguti :
2026-06-30 21:10:24
2
سیاہ گلاب🥀 :
Inshallah amen
2026-06-30 10:18:58
6
🕊Dream girl_536🦋 :
beshak ❤️❤️❤️
2026-07-01 05:14:40
1
cute shehzadi 🌹 :
beshak
2026-06-30 10:46:32
2
jiya1721 :
Allah Ameen Ameen Ameen sum Ameen sum
2026-06-30 12:00:11
5
Mian sheryar :
allhmdulillah allhmdulillah allhmdulillah
2026-07-01 04:15:12
1
dnsnjdjshddnsnjdj :
2026-06-30 17:38:19
1
Hassan Chaudhary :
Allah
2026-07-01 05:38:45
1
Laiba khan :
mashallah
2026-07-01 02:25:22
1
rbl :
ameen
2026-07-01 05:25:22
1
🖤SAMEER🖤 :
ameen❤️
2026-07-01 03:39:49
1
To see more videos from user @musa_writers12, please go to the Tikwm
homepage.