@urfav_diaa02: جب کوئی کہتا ہے کہ میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی تو اُسے کبھی معمولی یہ آسان مت سمجھو لوگ اکثر ہنس کر ٹال دیتے ہیں کہتے ہیں ارے سب رہ لیتے ہیں ہاں رہ تو لیتے ہیں مگر ویسے نہیں جیسے پہلے تھے انسان جینا نہیں چھوڑتا مگر خود کو پیچھے چھور دیتا ہے اب وہ ضد نہیں کرتے کیونکہ ہر ضد نے ان سے کچھ نہ کچھ چھین لیا ہوتا ہے وہ اپنی ہر پسسندیدہ چیز کو پہلے جیسا نہیں چاہتے وہ ہنس لیتے ہیں مگر خوشی محسوس نہیں کرتے یہ کیفیت معمولی نہیں ہوتی یوں انسان کا آہستہ آہستہ خود سے ہی دل بھر جاتا ہے اور اندر ہی اندر مر جاتا ہے 🫠💔🥀۔ #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #plzviralforyoupagetiktokteam #unfrezzmyaccount #1millionaudition #tiktokteamviralmyvideo