@sayed.zulfiqar.hu06: #creatorsearchinsights #37millionviewslaterviralvideo پاراچنار 13 محرم الحرام لوئر کرم غربینہ" لوئر کرم میں مجالس و جلوس پاراچنار غربینہ میں مجلس عزا اور نیاز امام حسین ع سوئم عاشورہ تیرھویں محرم الحرام منعقد ہوئی, غربینہ میں 13 محرم کے مناسبت سے غربینوں سادات گھرانے (جناب روحانی پیر بادشاہ سید سخی سید میاں , جناب سید ولی سید میاں و جناب سید وصی سید میاں ) میں قدیمی ماتمی مجالس و جلوس عزاداری منعقد کئے گئے ہیں، اس عظیم جلوسوں کے شکل میں مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اور پاک فوج ڈپٹی73 برگیڈ محمدمختیار، ڈی سی کرم اشفاق خان، کرم ملیشیا کمانڈنٹ،جملہ لوئر و اپر کرم اے سی، ضلع کرم میں تعینات سول و عسکری افسران، تمام کرم کے اہل سادات، انجمن حسینیہ، تحریک حسینی، بادشاہ انور غگ و کمیونٹی، دسترخوان امام حسن مجتبٰی ع اراکین، مختلف سیاسی نمائندہ گان نے بھی شرکت کی، عزاداروں نے سینہ کوبی و نوخوں سے ماتم سید الشہدا حضرت امام حسین ع کیا اور خطیب علامہ سید راحت حسین میاں و علامہ سید قمر عباس میاں نے امام علی ع مقام فضائل اور کربلا سید الشہدا ع کے مصائب بیان کئے. آخر میں بادشاہ سید سخی سید میاں، سید ولی سید میاں، سید وصی سید میاں نے عزاداروں کا شکریہ ادا کیا،