@waqasahmed4033: ان سیٹوں کے ذریعے مرضی کی حکومت بناتے اور گراتے ہیں 12 سیٹوں کا خاتمہ کروں ـ اشرافیہ کی مراعات کا خاتمہ کروں انکی گاڑیاں دیکھ کہ ہماری آنکھوں کہ سامنے ہمارے شہدا آتے ہیں ہمارا خون کھولتا ہے عوام کو ریلیف دوں اور انکوں پبلک ٹرانسپورٹ پے سفر کرواؤں ـ سردار امان خان 🚩✊ #RightsMovementAJK #AJKRightsmovement #JKJAAC #کشمیر #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی