تیرے جانے کے بعد بھی تیری خوشبو ساتھ رہتی ہے،
میری ہر سانس میں صرف تیری ہی بات رہتی ہے،
ہم نے تو خود کو مٹا دیا تیری محبت کی خاطر،
مگر آج بھی دل کے آئینے میں تیری ہی ذات رہتی ہے،
مانا کہ فیصلے تیرے تھے، مگر میری وفائیں اب بھی زندہ ہیں،
2026-07-16 10:25:22
2
To see more videos from user @mr.hayat7594, please go to the Tikwm
homepage.