@band_dareecha.1: میں نے لوگوں کو دل سے اپنایا تھا، مگر ہر کوئی مطلب کا نکلا۔ اب مسکرانا بھی عادت بن گئی ہے، ورنہ اندر سے بہت ٹوٹ چکی ہوں۔ کبھی فرشتوں جیسی محبت ڈھونڈی تھی، مگر انسانوں نے ہی زخم دیے۔ اب کسی سے زیادہ امید نہیں رکھتی، کیونکہ امیدیں ہی سب سے زیادہ تکلیف دیتی ہیں۔ خاموش رہنا سیکھ لیا ہے میں نے، اب میرے درد کا گواہ صرف میرا رب ہے۔ . . . . . . . . . . . #fyp #viewsproblem #foryou #unfreezemyacount #pleasetiktokteamviralvideo💯