@sagittarius_4523: پتا ہے ہم سب یکطرفہ محبت کو غلط سمجھتے ہیں، ہم سوچتے ہیں محبت حاصل کر لینے کا نام ہے۔ وہ مل گیا تو اجیت نا ملا تو ہار یہ سچ نہیں ہے محبت تو ایک احساس ہے جو ہمارے اندر زندہ رہتا ہے اور ہمیں زندہ رکھتا ہے ہاں ، ہم کسی کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیتے ہیں۔ ہم ضد کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اس سے امیدیں لگانا چھوڑ دیتے ہیں لیکن ہم محبت کرنا نہیں چھوڑ سکتے یہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا