*اے اللہ!*
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲❤️ماشاءاللہ
سبحان اللہ
مجھے اللہ اور حضرت محمد ﷺ سے بہت محبت ہے ❤️❤️میرے مسلمان بھائیو اور بہنو، براہِ مہربانی نماز پڑھا کرو 🥺🥺
صلی اللہ علیہ وسلم
اسلام پر عمل کرو اور اسے پھیلاؤ، اور سچے مسلمان بن جاؤ۔
جھوٹ مت بولو، نماز پڑھو، کسی کو دھوکہ مت دو اور نہ ہی کسی کا دل دکھاؤ، اور اس دنیا میں اللہ کو راضی کر لو، پلیز پلیز پلیز 🥺🥺