@fionaredfield: #scary #fyp #truecrime#justiceserved

Fiona Redfield
Fiona Redfield
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 30 June 2026 00:34:43 GMT
1688
8
1
0

Music

Download

Comments

keradiotis
user marti :
Worse AI voice
2026-06-30 02:40:03
0
To see more videos from user @fionaredfield, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌿🌸 تلاوتِ کلامِ مقدس ـــــــ رُومِیوں 15:13🌸🌿  پس خُدا جو اُمّید کا چشمہ ہے تُمہیں اِیمان رکھنے کے باعِث ساری خُوشی اور اِطمِینان سے معمُور کرے تاکہ رُوحُ القُدس کی قُدرت سے تُمہاری اُمّید زِیادہ ہوتی جائے۔ 🌸 خُدا ہماری اُمید کا سرچشمہ ہے۔ 🌸 اِیمان دِل میں خُوشی اور اطمینان پیدا کرتا ہے۔ 🌸 رُوحُ القُدس ہماری اُمید کو ہر دن بڑھاتا ہے۔ ہماری حقیقی اور دائمی اُمید کا سرچشمہ خُدا کی ذات ہے۔ 🤍 جب ہم خُدا پر اِیمان اور بھروسا رکھتے ہیں، تو وہ ہمیں صرف وقتی خُوشی نہیں دیتا بلکہ دِل کو حقیقی اطمینان اور سلامتی سے بھر دیتا ہے۔ ہماری اُمید ہماری اپنی طاقت سے نہیں بلکہ رُوحُ القُدس کی قدرت سے مضبوط ہوتی اور روز بروز بڑھتی جاتی ہے۔ ہالیلویاہ!  اے قادرِ مُطلق، مہربان خُدا! آج اس کلام کے وسیلے سے ہمارے دلوں کو اپنی بے مثال سلامتی اور سچے اطمینان سے بھر دے۔ ہمارے اِیمان کو مضبوط کر تاکہ ہماری اُمید کبھی مدہم نہ ہو۔ یسوع کے نام میں، آمین! ✨ __________________حنّہ_نور 🪽🤍 #bibleverse #urdubible hannahnoor #masihistatus #masihigeet #fyp

About