@perdesi_sahab: ماں کے ڈوبٹے سے زیادہ آرام دے خوشبو دنیا میں کہی نہیں وہ کہتے ہیں نہ کہ اگر ماں گھر نہ ہو تو قمیض بھی نہیں ملتی سکون کہاں سے ملے گا واقعی یار اگر ماں ۲۔۳ دن کے لیئے اپنے ماں باپ کے گھر چلی جائے تو پتا نہیں انسان کی کیا حالت ہو جاتی اللہ پاک سے بس اتو سی دعا ہے اللہ میرے ماں باپ کو ہمیشہ خوش آباد اور ہستا کھلتا رکھے آمین ۔ 🌷😭🫀#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry
love you Ami Jan 🤲🫶🥀🌹🌹♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-08-22 17:01:20
0
FAHADÎ 👑 :
Allah pak Mari maa k Sath sab ki maon ko hamesha salamat rakhy aamen sum aamen 🥰
2026-06-30 07:54:58
30
NEXT YOU :
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-08-07 05:42:33
7
mom ka shazda 🤱🏻🫀🫠 :
Love you ame Jan 🫀🤱🏻
2026-08-10 13:37:41
1
Arslan Rana 786 :
:اماں کا لفظ پڑھتے ہی کچھ لوگوں کی آنکھوں میں خوشی اتر آتی ہے، اور کچھ کی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ ہم یتیموں کے لیے ماں صرف ایک لفظ نہیں، ایک ایسی کمی ہے جو عمر بھر محسوس ہوتی ہے۔ اللہ ان خوش نصیبوں کو اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق دے جن کے سائے ابھی ان کے سروں پر موجود ہیں، کیونکہ بعض لوگ پوری زندگی صرف ایک بار “ماں” کہنے کی حسرت لیے گزار دیتے ہیں۔ 🥺🥹❤️🩹
2026-06-30 07:18:53
5
N.KHAN:🚩 :
I love you maa🥺😔
2026-06-30 08:43:57
8
🥰ISHITA😘 :
I love you 😘😘 maa🥰
2026-07-18 08:46:41
3
Hamza :
بھائی ویڈیو ڈاؤن لوڈ اپشن ان کرو
کیا فائدہ ایسی ویڈیو کا جو ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتی
2026-07-21 15:08:54
6
AKASH g 67 :
Miss you maa no 😔🥺😭
2026-07-16 17:03:14
0
😊Fahad Jan😚 :
beshak
2026-07-15 14:49:31
3
موسیٰ راجپوت 💸💀🙌 :
i love you Mam
2026-07-15 22:37:14
1
𝙕𝙐𝘽𝘼𝙄𝙍🚩𝙆𝙃𝙊𝙆𝙃𝘼𝙍💝 :
love you ma
2026-07-10 20:00:00
0
Intizar Hussain :
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میری امی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری امی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میری امی کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-07-12 14:49:01
2
💫💥NAWAB ALI RAZA 💫💥 :
ameen
2026-08-21 11:10:35
0
[U$M∆π] :
right 💯
2026-07-20 20:16:48
1
⚔️ 𝐀𝐋𝐈 𝐖𝐀𝐋𝐀 ⚔️ :
Haqiqat Hai ♥️
2026-06-30 02:54:05
3
♛ 𝑯𝑨س𝑵𝑨𝑰𝑵 ♛ :
Beshak 🩷 i love you mama ❣️❣️
2026-07-01 05:31:39
1
raja safi :
Beshak 🥰
2026-07-31 19:16:42
1
@Ayaن ._. H3re ✈️ :
JBH 💝🫶
2026-08-14 22:00:54
0
Muhammad Nadeem :
kasam Khuda ki yar
2026-08-18 07:52:17
0
🫀 *Aسد* ® :
love you mama 😭😭😭
2026-08-14 01:09:04
0
Shahbaz shoro :
i love u ami jan🥰❤️❤️❤️
2026-08-18 07:07:02
3
🥂🔰سبزوک HASSNI :
balkul🌹❤️
2026-08-19 13:14:45
0
Shahid Dogar :
I love maa
2026-08-13 15:32:11
0
To see more videos from user @perdesi_sahab, please go to the Tikwm
homepage.