میں صبر کے سفر پر ہوں
اداس ہوں لیکن مطمئن بھی ہوں
۔کیونکہ جس کے بھروسے پر ہوں وہ ہر شے پہ قادر ہے🤲✨🕋
2026-07-02 11:38:03
143
👑💎NO BODY♂️🤟🏻 :
one vadeo please
جس دن میری I,d خاموش ہوجائے۔۔۔۔
اس دن میرے لئے مغفرت کے دعا کرنا۔۔۔۔
😭 ❤️🩹 🥹
2026-07-08 05:52:58
20
Haiqa :
💫:ہم نے لوگوں کو سمندر کی طرح چاہا
پر وہ دریا نکلے
جو راستے میں ہی سوکھ گئے_*🥀
2026-07-12 05:48:24
17
{RÂHéêM}®(BÃLÔÇH) :
میں صبر کے سفر پر ہوں
اداس ہوں لیکن مطمئن بھی ہوں
۔کیونکہ جس کے بھروسے پر ہوں وہ ہر شے پہ
قادر ہے🤲✨🕋
I love Allah pak ❤️
2026-07-03 11:15:07
15
★᭄ꦿ᭄ꦿℤᎾℋᎯℐℬ ᎶUᎫᎫᎯℛ★᭄ꦿ᭄ꦿ :
One video for me please
جنازہ اٹھے گا میرا خاموشی سے
نہ کوئی اپنا نہ کوئی ساتھ ہوگا
تم سہیلیوں میں ہنستی پھرو گی
اور میرا کفن آنسوؤں سے بھیگا ہوگا
2026-08-21 07:18:58
1
🔥Mr. Mustafa 🦅 :
"واپس تو کوئی بھی نہیں آتا، مگر کچھ لوگ ہمیشہ یادوں میں زندہ رہ جاتے ہیں۔ 🥀"
2026-07-07 18:34:35
10
! $@__ :
اس شعر نے مجھے روکا دیا قسم سے🥺
2026-08-11 19:09:24
4
M کوسا ،،،ڈاجھیروM ❤️🩹 :
مجھے ابھی مت دفناؤ مجھے ابھی بھی امید ہے اس کے انے کی
2026-08-07 06:58:38
4
online Quranic academy :
I am online Quran teacher
2026-08-15 17:58:55
1
🔰 UzAiR(_)/-BaLoCh ⛎ :
ہر لمحہ گزرتا ہے گناہ سے پتا نہیں کب آیٔ موت بس ایک ہی بات بس یا رب تو معاف کر دے great 👍🤲🤲👆🤲🤲😓🥺🥺
2026-07-03 06:43:07
8
Queen 👑❤️❤️❤️ :
میں صبر کے سفر پر ہوں
اداس ہوں لیکن مطمئن بھی ہوں
۔کیونکہ جس کے بھروسے پر ہوں وہ ہر شے پہ قادر ہے🤲✨🕋
2026-08-16 00:41:10
4
Qaeed hussain top 🇵🇰 :
Assalamualaikum
Meri Zindagi na ri tu
سیرہ
zaror banna
is pe ek video please
2026-07-02 07:23:57
5
804 brend Queen 👑 :
one video for me 💔💔💔💔💔
2026-08-15 18:58:11
1
🖤⃝𝑨𝒓𝒊𝒚𝒂𝒏🤍⃝ ✈︎ :
میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خاتمہ بالایمان نصیب فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔🤲🫴
2026-06-30 01:47:47
11
🥀Bilal🥀💕 :
🥺😞💔
🥺*"اور تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں🥺*
😭*تم چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے"*😭
😞🥺
2026-07-03 17:43:09
6
🖤 ASIN KHAN 🖤 :
Uffffff 💔😭
2026-07-02 18:41:03
1
🚩 دانیال 🚩 :
❤️اللّٰہ ❤️
2026-07-03 01:36:18
3
Awais😗 :
:میں صبر کے سفر پر ہوں
اداس ہوں لیکن مطمئن بھی ہوں
۔کیونکہ جس کے بھروسے پر ہوں وہ ہر شے پہ قادر ہے🤲✨🕋
2026-07-17 14:12:45
2
Aaliyah Rajpoot :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے پلیز خدا کیلئے میرے لیے دل سے دعا کر دیں 🥺🥺😭🙏🏻۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🙏🏻😭🤲🏻🥺
2026-07-24 16:54:44
3
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
رخصت ہونے والے لوٹ کر نہیں آتے،
مگر اُن کی خاموشی اکثر عمر بھر بولتی رہتی ہے۔
2026-07-24 06:55:10
4
lukman :
sweet writeing🥰
2026-07-24 08:49:48
1
To see more videos from user @taha_writes38, please go to the Tikwm
homepage.