@azmannaseer7: Read Caption…اب تیرے ذکر پر بھی خاموش رہتے ہیں، کیونکہ درد لفظوں سے زیادہ بولتا ہے۔ ہر یاد دل میں ایک زخم چھوڑ جاتی ہے، ہر رات تنہائی آنکھوں کو بھگو جاتی ہے۔ ہم نے چاہا تھا تجھے آخری سانس تک، مگر قسمت نے ساتھ چھین لیا۔ اب نہ کسی سے محبت کی خواہش ہے، نہ کسی پر اعتبار باقی ہے۔ دل کے ٹوٹنے کی آواز کوئی نہیں سنتا، بس انسان اندر ہی اندر بکھر جاتا ہے۔ کبھی تو میری کمی بھی محسوس ہوگی، جب تجھے کوئی میری طرح چاہنے والا نہ ملے۔ ہم خاموش ضرور ہیں، مگر ہر خاموشی کے پیچھے ایک درد بھری کہانی ہے۔ اور آج بھی تیرے ذکر پر خاموش رہتے ہیں#poetry #viralvideo #trending #pleasetiktokteamviralvideo💯