@bukhari8070: اب تو آتے ہیں سبھی دل کو دکھانے والے جانے کس راہ گئے ناز اٹھانے والے عشق میں پہلے تو بیمار بنا دیتے ہیں پھر پلٹتے ہی نہیں روگ لگانے والے کیا گزرتی ہے کسی پر یہ کہاں سوچتے ہیں کتنے بے درد ہیں یہ روٹھ کے جانے والے لاکھ تعویذ بنے لاکھ دعائیں بھی ہوئیں مگر آئے ہی نہیں جو نہ تھے آنے والے تو بھی ملتا ہے تو مطلب سے ہی اب ملتا ہے لگ گئے تجھ کو بھی سب روگ زمانے والے#😩foryou #fypシ #poetry
اب تو آتے ہیں سبھی دل کو دکھانے والے
جانے کس راہ چلے گئے ناز اٹھانے والے عشق میں پہلے تو بیمار بنا دیتے ہیں
پھر پلٹتے ہی نہیں روگ لگانے والے کیا گزرتی ہے کسی پر یہ کہاں سوچتے ہیں
کتنے بے درد ہوتے ہیں یہ روٹھ کر جانے والے لاکھ تعویذ بنے لاکھ دعائیں بھی ہوئیں
مگر آئے ہی نہیں جو نہ تھے آنے والے تو بھی ملتا ہے تو مطلب سے ہی اب ملتا ہے
لگ گئے تجھ کو بھی روگ زمانے والے
2026-07-01 01:00:43
3
🦋⃟✿𝓱𝓮𝓮𝓡🥀 :
اب تو آتے ہیں سبھی دل کو دکھانے والے
جانے کس راہ چلے گئے ناز اٹھانے والے عشق میں پہلے تو بیمار بنا دیتے ہیں
پھر پلٹتے ہی نہیں روگ لگانے والے کیا گزرتی ہے کسی پر یہ کہاں سوچتے ہیں
کتنے بے درد ہوتے ہیں یہ روٹھ کر جانے والے لاکھ تعویذ بنے لاکھ دعائیں بھی ہوئیں
مگر آئے ہی نہیں جو نہ تھے آنے والے تو بھی ملتا ہے تو مطلب سے ہی اب ملتا ہے
لگ گئے تجھ کو بھی روگ زمانے والے
2026-06-30 11:16:24
3
🔥 Black Lover🔥 :
چاند سے محبت کرنے والے چاند کی طرح تنہا رہ جاتے ہیں🥺
2026-06-30 16:21:46
1
deepfade🥀 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 09:15:03
2
7xz Onf!reX :
❤️🩹🙌🏻
2026-06-30 15:17:14
1
Ibrar Chattha :
🖤🍂
2026-06-30 07:24:42
2
موسیٰ 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-06-30 12:33:03
1
Aع🤍 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 10:09:46
1
--•• 。◕‿◕。 •••• ® ◕ᴗ◕ :
اب تو آتے ہیں سبھی دل کو دکھانے والے،
جانے کس راہ گئے ناز اٹھانے والے،
پہلے تو بیمار بنا دیتے ہیں
پھر پلٹتے ہی نہیں روگ لگانے والے،
کیا گزرتی ہے کسی پر یہ کہاں سوچتے ہیں
کتنے بے درد ہیں یہ روٹھ کے جانے والے،
لاکھ تعویز بنے لاکھ دعائیں بھی ہوئیں
مگر آئے ہی نہیں جو نہ تھے آنے والے،
تو بھی ملتا ہے تو مطلب سے ہی اب ملتا ہے
لگ_گئے_تجھ_کو_بھی_سب_روگ_ زمانے _والے۔
2026-06-30 10:04:20
2
--•• 。◕‿◕。 •••• ® ◕ᴗ◕ :
ہم نے سیکھ لیا ہے اب تنہائی میں جینا،
تم زمانے کے ہوئے، تو ہم خدا کے ہو گئے۔
اب نہیں مانگتے کسی سے محبت کی بھیک،
ہم اپنے ہی زخموں کو خود ہی سینے کے ہو گئے۔
جو کبھی کہتے تھے کہ مر جائیں گے تیرے بغیر،
دیکھو آج وہ کسی اور کی دنیا کے ہو گئے۔
اب نہ کوئی شکوہ ہے اور نہ کوئی گلہ تم سے،
تم اپنی راہ چلے، ہم اپنی رضا کے ہو گئے۔
چلو اچھا ہوا کہ دل کا بھرم ٹوٹ گیا،
ہم اب کسی جھوٹی تسلی کی بساط کے نہ رہے۔
2026-06-30 09:51:47
3
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm
homepage.