@islamicdastan0: 🥀 کہتے ہیں وفا کا نام عباسؑ ہے، اور ادب کا نام زینبؑ۔ جب بہن کا ذکر آیا تو غازیؑ کی محبت کا انداز دلوں کو رُلا گیا۔ کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، وفا، صبر اور عشقِ اہلِ بیتؑ کا پیغام ہے۔ 🤍 #abbasalmdarع🚩 #abbasalmdarع🚩 #Viral #Viral #FORYOU