@rehan.pti804: سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں سیکیورٹی فورسز کو پیغام دیتا ہوں، احتجاج ہر صورت ہوگا ۔ اگر گولی چلی، تو پہلا سینہ میرا ہوگا ۔ عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے ہمیں احتجاج کرنا ہے، عمران ریاض خان🔥✊ . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageoffical