یعنی اگر کسی کام کو ابھی کرنا تمہارے بس میں نہیں، یا حالات تمہارے حق میں نہیں ہیں، تو جلد بازی کرنے کے بجائے صحیح وقت اور مناسب موقع کا انتظار کرو۔
2026-06-30 05:43:19
1023
Sher Bangash 🇵🇰 🇶🇦 :
:جیسے کے تم کسی کو پیار کرتے ہو آور وہ تمہے ایگنور کر دیتا ہے
تو پھر تم اتنا پیسہ کماؤں کے وہ خود چھل کر تمھارے پاس اے
🥰
2026-06-30 09:09:51
335
Heeba Fazzal :
میں بھی وہی مچھلی ہوں جو کسی کے ہاتھ میں نہیں اتی سب کو ویڈیو کال پہ خوش کر دیتی ہوں😁😁😁
2026-07-08 00:10:21
73
maria :
sometime wait nai hota ..🙏
double meaning baten har Kisi k samj me nai ati ..
2026-07-06 18:35:15
22
⚜️(مـصـیـب بـلــوچ)🦅 :
ایک بار میں اپنے دادا دادی سے ملنے گاؤں گیا تھا ـ اس وقت میں شاید ہی کوئی 10 سال کا تھا ـ میری دادی نے کہا بیٹا ایک دن آ ۓ گا ـ جب لوگ تیرا کمنٹ پڑھ کر اپنا وقت ضائع کریں گے ـ بالآخر آج وہ دن آ ہی گیا ـ
لائک کر دو اگر پڑ لیا ہے تو😂🤣 i
2026-07-05 19:16:06
53
𝕫𝔼𝕖 𝕜𝕙@𝕟 :
::نیچے جانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ابھی چکر لگا کے آیا ہوں ۔۔۔ بلکل نارمل کمنٹ ہے سارے کسی نے کوئی خاص بات نہیں کی ہے جاتے ہوئے لائک کرتے جانا شکریہ۔😂😂😂
2026-07-08 08:38:49
44
𝐀𝐅𝐒𝐀𝐑 𝐊𝐀𝐇𝐀𝐍 :
منی😑
2026-07-05 10:08:06
6
Hoti :
یعنی اگر کسی کام کو ابھی کرنا تمہارے بس میں نہیں، یا حالات تمہارے حق میں نہیں ہیں، تو جلد بازی کرنے کے بجائے صحیح وقت اور مناسب موقع کا انتظار کرو💯۔
2026-07-03 09:14:36
11
༆ᎬꪜᎥᏝꦿ★乂Sᴛʀɪᴋᴇ :
اصل شکاری کیلئے بازاری سڑی مچهلی کهانا توھین ھے۔
وہ ایک ہی سہی مگر پانیوں سے تازہ مچهلی پکڑنے
پر مطمئن رہتا هے۔
2026-07-18 06:35:08
9
♥️Syed Attique...Leo♌ :
شاعر اس میں پیسے کمانے کا کہہ رہا ہے💯💯
2026-07-02 04:20:59
15
saydal 🚩 :
power off money 🤑
2026-07-11 15:28:39
5
💔💢💔 :
right🥺
2026-07-07 10:42:23
1
♛ 𝐓ᴀ𝐇ɪ𝐑 𝐘a𝐑𝐁a𝐒𝐇☝️ :
Aha Bruhhh 😁
2026-07-09 08:18:22
2
💔کلی چے خان گرزا جانانا 💔 :
لیکن پانی اور بازار میں فرق ہوتا ہے✌✌
2026-07-01 14:53:04
14
.... :
Maza TU tub h agar zinda ki sans ko pakra jy Murda ka Kya pakrna
2026-07-20 05:07:25
0
🥷🏻آرائیں804🥷🏻 :
@Sajad Ullah373:یعنی اگر کسی کام کو ابھی کرنا تمہارے بس میں نہیں، یا حالات تمہارے حق میں نہیں ہیں، تو جلد بازی کرنے کے بجائے صحیح وقت اور مناسب موقع کا انتظار کرو۔
2026-07-09 17:55:36
2
" :
"ہر جنگ طاقت سے نہیں جیتی جاتی، کچھ کامیابیاں صرف صحیح وقت کا انتظار مانگتی ہیں۔"
2026-07-17 18:34:55
2
🅚🅐🅘🅕𝐒𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍 :
نائس:یعنی اگر کسی کام کو ابھی کرنا تمہارے بس میں نہیں، یا حالات تمہارے حق میں نہیں ہیں، تو جلد بازی کرنے کے بجائے صحیح وقت اور مناسب موقع کا انتظار کرووقت کو اپنا بناؤ وقت پر چلنےوالے خود آئینگے😌🙂☺️🤨۔❤️❤️
2026-07-09 08:30:15
2
@Awais khan81683 :
ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے اس لیے جلد بازی نہ کریں صبر سے کام لیں جو چیز آپ کے مقدر میں ہوگی وہ آپ کے سامنے آ کر رہے گی🥰
2026-07-15 01:41:57
2
💫Naveed Ali army ka dewan 👿 :
okay samjh haya😂😂
2026-07-10 03:46:10
1
SYED AHSAN RIZVI :
samjh gyaa
2026-07-11 09:31:58
1
بلال کھرل❤️، بہاولنگر آلا :
Bhai vhi fish to nai ai Jo pakdna chahty hai
2026-07-22 01:14:58
2
zeshan khan :
یہ ایک تمثیلی (علامتی) بات ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ واقعی مچھلی خریدنے کی بات ہو رہی ہے، بلکہ اس کا پیغام یہ ہے کہ:
ہر کام کا ایک صحیح وقت اور صحیح موقع ہوتا ہے۔
اگر کسی چیز کو حاصل کرنا اس وقت ممکن نہیں، تو جلد بازی یا بے صبری نہ کرو۔
صبر کرو، مناسب موقع آئے گا تو وہی کام آسانی سے ہو جائے گا۔
عقل مند انسان ہر لڑائی نہیں لڑتا، بلکہ صحیح وقت کا انتظار کرتا ہے💐۔
2026-07-20 20:23:44
2
To see more videos from user @darvesh_quotes, please go to the Tikwm
homepage.