میں ذاتی طور پر خالد اصغر گھرال صاحب کی عزت کرتا تھا اور سمجھتا تھا کہ وہ اصولوں کی سیاست کریں گے، لیکن آج کی تقریر سن کر شدید مایوسی ہوئی۔ میری نظر میں وہ عوامی مینڈیٹ سے نہیں بلکہ فارم 47 کے سہارے اسمبلی پہنچے، اور آج عمران خان پر تنقید صرف اپنی جماعتی قیادت کو خوش کرنے کی کوشش لگی۔ حیرت اس بات پر ہے کہ جو شخص خود کبھی عمران خان سے ٹکٹ کا امیدوار رہا ہو، وہ آج اسی شخص پر ایسے الزامات لگا رہا ہے۔
فرق قیادت کا ہوتا ہے۔ عمران خان نے ایک عام کارکن عثمان بزدار کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنایا، جبکہ دوسری طرف خاندانی سیاست کی مثال سب کے سامنے ہے۔ عوام سب کچھ دیکھ رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ کون اقتدار وراثت میں لیتا ہے اور کون عام کارکن کو آگے لاتا ہے۔ اقتدار بدلتا رہتا ہے، مگر عوام کی یادداشت اتنی کمزور نہیں جتنی کچھ لوگ سمجھتے ہیں
2026-06-30 19:11:39
0
𝙎 𝙃 𝘼 𝙉 𝙞💸✨ :
ooo bhi phly 4 saal kider thy😁😂
2026-06-30 16:25:20
0
Ali G :
🥰🥰🥰
2026-06-30 09:52:11
1
To see more videos from user @dr.waseem.awan, please go to the Tikwm
homepage.