✨💫:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے پلیز خدا کیلئے میرے لیے دل سے دعا کر دیں 🥺🥺😭🙏🏻۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🙏🏻😭🤲🏻🥺
2026-06-30 14:12:32
0
☠️آفتاب دورانی🦅 :
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے مگر یقین جانیے سب سے اذیت ناک احساس یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہ ہو آپ کو بھولنا ہے یا مزید انتظار کرنا ہے..!آفتاب
۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔🖤