بے شک💯یا اللّٰہ ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اُس شخص سے طے ہو جائے جس سے میرا رشتہ پکا ہوا تھا اللہ تعالیٰ اُسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے.آمین ثم آمین یا رب العالمین..🤲🏻یا اللّٰہ پاک میرا نکاح جس سے میری منگنی ہوئی تھی اُس سے کروا دیجیے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر مجھے عطا کر دیجئے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں ہمارے رشتے میں سب ختم ہو جائیں فیملی والے راضی ہو جائیں آمین ثم آمین🤲🏻یا اللّٰہ میں تیرے کُن کے انتظار میں ہوں یا اللّٰہ تُو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تُو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّٰہ تُو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یا اللّٰہ میں تُجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں🙏🏻یا اللّٰہ تُو نے ہی اُسے میرے دل میں ڈالا ہے اور مجھے اُسے دُعا میں مانگنے کی توفیق دی ہے یا اللّٰہ تُو نہ چاہے تُو ہم بھی نہیں چاہ سکتے میرے اللّٰہ تُو کوئی معجزہ کر اور محمد عمران اسلم کو میرا محرم بنا دے🤲🏻یا اللّٰہ آپ کو بی بی فاطمہ کُبٰرا کی اُجڑی🥹 ہوئی مہندی کا واسطہ میرے ہاتھوں پہ محمد عمران اسلم کے نام کی سہاگ والی مہندی لگا دیجئے یا اللّٰہ مریم کا نکاح محمد عمران اسلم کے ساتھ کر دیجئے🤲🏻 یا اللّٰہ ہم دونوں کے رشتے میں جو بھی بندش یا رکاوٹ ہے سب دور ہو جائے یا اللّٰہ میرا اور محمد عمران اسلم کی ٹوٹی ہوئی منگنی دوبارہ سے جوڑ دیجئے آمین اللہم آمین ثم آمین الٰہی آمین ثم آمین🤲🏻یا اللّٰہ میرے معملات میں آسانیاں ہی آسانیاں پیدا کر آمین ثم آمین اللھم آمین ثم آمین الٰہی آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔🤲🏻🥹
2026-06-30 07:32:01
2
Hamza Bhatti :
right
2026-07-07 16:26:32
0
🏴☠️⚡Waqas.Saroya⚡🏴☠️ :
❤️❤️❤️
2026-07-07 17:14:35
0
1 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 14:23:42
0
Mubeen Hassan :
💕💕💕
2026-07-07 07:38:55
0
Qasim :
❤️❤️❤️
2026-07-06 13:36:14
0
love❤ jee🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-07-06 10:40:46
0
m Arshad :
🥰🥰🥰
2026-07-06 01:31:30
0
Tayyab Hassan :
🥰🥰🥰
2026-07-04 21:07:30
0
حاجي ڀٽي 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 09:49:14
0
Faحzaن ‼️ :
🥰🥰🥰
2026-07-03 19:22:48
0
𝑾𝒂𝒒𝒂𝒔 𝑩𝒂𝒍𝒐𝒄𝒉 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 09:47:13
0
🇩 🇦 🇳 🇮 :
❤️❤️❤️
2026-07-02 14:39:43
0
علی KhAN :
🥰🥰🥰
2026-07-02 01:22:08
0
Manobilli🖤🖤♥️♥️ :
🥰🥰🥰
2026-07-01 16:26:47
0
Hussain Hussain :
♥️♥️♥️
2026-07-07 17:36:36
0
Noman MAhar :
🥰🥰🥰
2026-07-01 09:55:18
0
شوق گجر دا🐓 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 05:13:14
0
Maher waqar :
♥️♥️♥️
2026-07-01 03:57:11
0
simple girl 😉 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 02:05:23
0
Pakistan🇵🇰to SaudiArabia🇸🇦 :
💗💗💗
2026-06-30 11:59:48
0
uzair soho :
🥰🥰🥰
2026-06-30 10:53:23
0
Malik Zubair :
💗💗💗
2026-06-30 03:50:28
0
چوہدری عبداللہ نمبردار :
💗💗💗
2026-06-30 03:38:13
0
اسد گجر سمرالہ :
🥰🥰🥰
2026-06-30 03:30:34
0
To see more videos from user @maham_aesthetic, please go to the Tikwm
homepage.