@.balochistan85: پرامن احتجاج جاری رہے گا، سمی دین بلوچ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کو سنائی جانے والی سزاؤں نے عدالتی کردار پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر شواہد واقعی مضبوط تھے تو عدالتی کارروائی کو عوام کے سامنے کیوں نہیں لایا گیا؟ رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹ۔#DrMahranBaloch #SamiDeenBaloch #ReleaseBYCLeader