@Mariyam shezadiiiii:🌹:سب سے پہلے شُکر اس رب کا کے اُسنے اپنے پیارے حبیب کا اُمتی بنایا اور پھر مجھے ایک صحت کی ہر نعمت سے نوازا اسکے بعد میں اللہ کے فیصلے پر راضی ہو کیوں کے اسکے ہر فیصلے میرے لیے بہترین ہوتے ہے❣️❣️i::میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم پر لاکھوں کروڑوں کھربوں درود واسلام یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک یا حبیب خدا اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ہم سب پر نظر کرم فرمائے آمین🥰:اللہ تعالی ان سب کی دُعاؤں کی قبولیت کے صدقے ہماری تمام دُعاؤں پر 'کن فیکون' فرما دے آمین یا رب العالمین😭🙏❤️❤️:❣️شاہِ بطحا ﷺ، جانِ جاناں ﷺ، شافعِ محشر ﷺ، حبیبِ کبریا ﷺ، سراجِ منیر ﷺ، چراغِ بزمِ ہدایت ﷺ، نورِ مجسم ﷺ، احمدِ مجتبیٰ ﷺ، محمدِ مصطفیٰ ﷺ، جانِ جہاں ﷺ، سیدُالانبیا ﷺ، تاجدارِ رسل ﷺ، سرورِ دو جہاں ﷺ، مکی مدنی ﷺ، قاسمِ نعمت ﷺ، سلطانِ دو عالم ﷺ، رحمتِ عالم ﷺ، محبوبِ کبریا ﷺ، شاہِ اُمم ﷺ، امام الانبیا ﷺ، فخرِ موجودات ﷺ، دُرِّ یتیم ﷺ، خیرو البشر ﷺ، خاتم النبیین ﷺ، رحمۃٌ للعالمین ﷺ ۔
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ🤲❣میرا سب بہن بھائیوں کیلئے پیغام ھے کہ یہ دنیا فانی ھے آخرت سنوارنے کیلئے ایک بار دل سے درود شریف پڑھیں
2026-06-30 17:37:49
2
Riasat Ali Khan QURESHI :
alhamdulliah
2026-06-30 18:24:25
1
💫Amir💕💕 :
mashallah subhanallah ♥️
2026-06-30 13:20:52
3
Aamir :
SUBHAN ALLAH
2026-06-30 12:39:34
1
Ali Imar :
2026-06-30 13:16:16
1
Hasib Ali Chandio :
Allah Pak
2026-06-30 15:18:01
1
Tariq khokhar🥰 :
سبحان اللہ
2026-06-30 12:39:47
1
SameerBaloch0216 :
Beshak
2026-06-30 18:50:30
1
Arfan Ali Bhatti :
Maza a gya sir
2026-06-30 19:46:00
0
Arslan sura :
❤️❤️❤️
2026-06-30 09:33:17
0
🔥 MiaN🔥SoulLinK 🔥 :
love you Allah pak
2026-06-30 17:02:36
0
Baloch Jan :
2026-06-30 15:56:30
1
satterkin :
❤️
2026-06-30 12:09:06
1
gulraizkhan9461 :
Subhanallah ♥️
2026-06-30 18:41:49
0
Haqnawaz Haqnawaz :
🌹🌹🌹🌹 Subhan Allah Allah hu Akbar 🌹🌹🌹🌹
2026-06-30 19:09:37
2
To see more videos from user @zaheerahmedbagran7, please go to the Tikwm
homepage.