@student.of.emam66: Sirf allah sy mangoooo ❤️👍#foryourpage #viralvideos #studentofemam

🍂STUDENT OF EMAM 🫀🥀
🍂STUDENT OF EMAM 🫀🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 03:35:09 GMT
10346
691
8
86

Music

Download

Comments

hghouri235
HAMMAD🇵🇰 :
Allah ki rehmat b koi chez ha engineer
2026-06-30 16:22:53
2
ask_emam_
Ask_Emam_📚 :
DONON TARIQA SAHI HA EDR REFRENCE K SAAT LIKHA HA DEEKH LO :- اللہ کے کسی ایسے نیک بندے کے وسیلے سے دعا کرنا جو وفات پاچکے ہو :- ایک نابینا شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: آپ دعا فرما دیجئیے کہ اللہ مجھے عافیت دے، آپ نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو میں دعا کروں اور اگر چاہو تو صبر کیے رہو، کیونکہ یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر  ( و سود مند )  ہے“۔ اس نے کہا: دعا ہی کر دیجئیے، تو آپ نے اسے حکم دیا کہ ”وہ وضو کرے، اور اچھی طرح سے وضو کرے اور یہ دعا پڑھ کر دعا کرے :: " اللهم إني أسألك وأتوجه إليك بنبيك محمد نبي الرحمة إني توجهت بك إلى ربي في حاجتي هذه لتقضى لي اللهم فشفعه " اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اور تیرے نبی محمد جو نبی رحمت ہیں کے وسیلے سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں، میں نے آپ کے واسطہ سے اپنی اس ضرورت میں اپنے رب کی طرف توجہ کی ہے تاکہ تو اے اللہ! میری یہ ضرورت پوری کر دے تو اے اللہ تو میرے بارے میں ان کی شفاعت قبول کر ۱؎“۔ Sunan Tirimizi Hadees No 3578 اس حدیث پر بعض لوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس وقت تو حضور ﷺ  دنیا میں موجود تھے ، تو اسی حوالے سے تبرانی میں ایک اور حدیث ہے جس میں حضورﷺ کے دنیا سے رخصت فرمانے کے بعد کا ایک واقعے کا ذکر ہوا ہے جو کچھ یوں ہیں کہ : حضرت عثمان غنی ؓ کے دور میں ایک شخص حضرت عثمان ؓ کے پاس اپنا مقدمہ لے کر گیا۔ حضرت عثمان ؓ خلافت کے مصروفیت کی وجہ سے اسکی طرف متوجہ نہ ہوسکے تو وہ شخص حضرت عثمان بن حنیف ؓ کے پاس آیا۔ تو حضرت عثمان بن حنیف نے وہی نابینا صحابی کا واقعہ اس شخص کو سنایا اور وہ دعا بھی سکھایا ( جس میں اللہ کو حضور ﷺ کا واسطہ دیا جا رہا تھا ) ۔ پھر اس شخص نے یہی دعا کی اور اس کا مسئلہ حل ہوگیا۔ لہذا اس حدیث سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ہم اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنا کر بھی دعا کر سکتے ہیں۔ اس بارے میں ا Mojam kabir tabarani 8232 EN K ELAWA TOTAL 5 TARIQA HA WASILA K AGAR KSI KO CHAIEA TO INBOX MA AWO
2026-06-30 21:59:54
1
ahma_ddrk
𝘼𝙃𝙈𝘼𝘿 :
💗💗💗
2026-06-30 04:12:35
1
aqeel.hassan.raisani
عقیل حسن رئیسیانی :
❤️❤️❤️
2026-06-30 20:13:29
0
rashad.latif3
Rashad Latif :
🥰🥰🥰
2026-06-30 18:18:07
0
ramzanhsj1
ramzanhsj1 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 06:14:17
1
To see more videos from user @student.of.emam66, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About