@mh_.syn: جب تمہیں محسوس ہو کہ تم کسی ایسے شخص کیلئے باعث پریشانی بن گئے ہو جس سے تم محبت کرتے ہو تو تھوڑا پیچھے ہٹ جاؤ۔ اگر وہ تمہیں تلاش کرے تو تم نے اس پر ظلم کیا، اور اگر نہ کرے تو خاموشی سے چلے جاؤ❤️‍🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage

Feelistic 🐆
Feelistic 🐆
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 June 2026 03:39:45 GMT
178167
10799
70
1105

Music

Download

Comments

udaasmunda.4.21pm
12.28.2025🥺😞😔 :
"اس نے مجھے تلاش نہیں کیا ، اب میرے ذہن کے سوال ختم نہیں ہو رہے ۔۔۔۔🙇🏼🤕
2026-06-30 08:51:26
24
zakirashna525
Qurashi :
kitna ajeb bat ha na jab hum kese sa muhabat kara our wo na kara.💔💔
2026-06-30 12:54:02
10
..09oo
R•A :
دونوں طریقے ہی درد ناک ہیں ۔ 😔❤️‍🩹
2026-06-30 14:54:34
11
ahmadali.6266
A ح M a D ❤️‍🩹 :
ضروری نہیں کہ ہر کوئی آپ کو سمجھ سکے ۔۔۔۔ ترازو صرف وزن بتاتا ہے معیار نہیں۔۔۔۔
2026-07-01 08:19:08
9
sunnydew76
Sunny Khan :
جب کسی سے آپ کا کچھ ٹوٹ جاتا ہے، تو آپ اسے کس سے ٹھیک کرواتے ہیں؟ کیا اُس سے جو توڑتا ہے یا اُس سے جس نے اسے بنایا؟ ایسے ہی جب آپ کا دل کوئی توڑتا ہے یا آپ کو کوئی تکلیف پہنچاتا ہے، تو آپ کیوں اُس کے پاس جاتے ہیں جس نے آپ کو توڑا ہے؟ وہ آپ کا دل نہیں جوڑ سکتا۔ دل بنانے والا صرف اللہ ہے، اُس کے پاس جاؤ، وہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا۔ وہ سارے زخم ایسے بھر دے گا جیسے کبھی تھے ہی نہیں، دل ایسے جوڑ دے گا جیسے کبھی ٹوٹا ہی نہیں۔ اور پھر جب آپ اللہ سے جڑ جاؤ گے، تو دل کبھی ٹوٹے گا ہی نہیں۔ ❤️
2026-06-30 18:13:25
8
ahmadnwb1
AhMaD :
bhai kaha sa or kase ya alfaz mil jatay hy dil ka ✨✨✨
2026-06-30 12:58:00
5
alihaider160411
ali haider 11418 :
bs insan ko khud ghom ni hna chahiye kuo apko ap k sath ki bht zarurt hti baqi ana jana lga rehta🥰
2026-07-04 18:41:55
0
its.amaturrahman8
🤍 أَمَةُ الرَّحْمَٰنِ 🤍 :
نا اسنے تلاش کیا نا اسنے جانے دیا
2026-06-30 10:15:12
7
kashaf.115
کشف یامین ❤️‍🩹 :
Woo nae aya 🙂💔
2026-06-30 13:52:35
4
sayedqamarabbas60
R*Ø*Î*Ē "*LM10🐐👑 :
محبت کا سب سے مشکل مرحلہ وہ نہیں جب کوئی چھوڑ کر چلا جائے، بلکہ وہ ہوتا ہے جب وہ ساتھ ہوتے ہوئے بھی آپ کو تنہا محسوس کروائے۔ پھر انسان نہ لڑتا ہے، نہ مناتا ہے، نہ شکایت کرتا ہے... بس آہستہ آہستہ خاموش ہو جاتا ہے۔ کیونکہ ہر رشتہ صرف محبت سے نہیں، احساس سے بھی زندہ رہتا ہے۔ جہاں احساس ختم ہو جائے، وہاں الفاظ بھی اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں۔ ❤️‍🩹🥀
2026-07-01 15:18:48
4
saiellhashmiii
Saiellhashmiii514 :
ok sir
2026-06-30 13:58:30
4
azaad.baloch.313
azaad Baloch 313 :
per us nay Kiya hy hamy talash🥰🥰🥰❤️❤️
2026-06-30 10:52:24
7
itsyasirkhaan
𝙔𝙖𝙨𝙞𝙧 :
Dil bhar gaya tha oska 🥀
2026-07-01 02:36:22
5
tajartgallery
Calligrapher :
2026-06-30 10:07:34
3
rehman1323
Rehman Mughal :
Kiya MATLAB
2026-06-30 09:28:53
5
53khanzadi
❤️Khanzadi❤️ :
nice
2026-06-30 16:52:51
2
rxhassan143
rxhassan143 :
محبت میں سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ ہم باتوں کی مقدار کو محبت کی گہرائی سمجھ لیتے ہیں۔ شروع میں گھنٹوں کی گفتگو، رات بھر جاگنا اور ہر لمحہ ایک دوسرے سے جڑے رہنا ہمیں یہ یقین دلا دیتا ہے کہ یہی محبت کی اصل پہچان ہے۔ لیکن وقت کے ساتھ جب زندگی کی مصروفیات، ذمہ داریاں اور حالات بدلتے ہیں تو گفتگو کا دورانیہ کم ہونے لگتا ہے، اور یہیں سے ہمارے وہم جنم لیتے ہیں۔ ہم سوچنے لگتے ہیں کہ شاید سامنے والے کی دلچسپی ختم ہو گئی ہے، حالانکہ حقیقت اکثر اس کے برعکس ہوتی ہے۔ محبت کو باتوں کی تعداد سے نہیں، ان کے معیار سے پرکھنا چاہیے۔ اگر کوئی شخص دن بھر کی تھکن اور مصروفیت کے باوجود چند لمحے نکال کر آپ سے بات کرتا ہے، آپ کی خیریت پوچھتا ہے، آپ کی فکر کرتا ہے اور اس کے لہجے میں وہی اپنائیت اور احترام باقی ہے، تو سمجھ لیجیے کہ محبت کم نہیں ہوئی بلکہ پہلے سے زیادہ پختہ ہو گئی ہے۔ سچی محبت ہر وقت اظہار کی محتاج نہیں ہوتی۔ ایک مخلص دل حالات کی وجہ سے خاموش تو ہو سکتا ہے، مگر بدل نہیں جاتا۔ افسوس یہ ہے کہ بہت سے لوگ باتوں کے کم ہوتے وقت کو محبت کے کم ہونے کا ثبوت سمجھ لیتے ہیں، اپنی انا کو درمیان میں لے آتے ہیں اور ایک خوبصورت تعلق کو خود اپنے ہاتھوں سے نقصان پہنچا دیتے ہیں۔ یاد رکھیں، وقت اور حالات بدل سکتے ہیں، مگر ایک سچا اور مخلص دل آسانی سے نہیں بدلتا
2026-07-03 19:08:22
3
usman_butt118
عثمان بٹ🖤 :
hy oy imarat
2026-06-30 12:04:40
3
dani_malik.111
🦅ملک بادشاہ👑 :
or phir ma khamoshi orh Kar us say dor ho Gaya😭💔
2026-06-30 09:39:51
3
apple.user2104
Apple user :
Right
2026-06-30 03:44:15
4
jalalkhan2612
𝕵𝖆𝖑𝖆𝖑 𝖐𝖍𝖆𝖓 :
ijazat Hy
2026-07-27 09:35:52
0
hamzakalyar2
Hamza Kalyar :
samj sw bhr ha 😢
2026-07-19 05:23:27
0
fad_u2
ROLEX🚩 :
Hum dono ek dusry k leay taklef bbny or msla ye ha m reh b ni skty 😭
2026-07-18 03:24:49
1
To see more videos from user @mh_.syn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About